حید ر آ باد 14 ا گست ( ایجنسیز) خوا تین پر چھ ر و ز ہ بین ا لا قوا می کا نگر یس ہند و ستا ن میں پہلی مر تبہ شہر حید ر آ باد میں منعقد کی جا ر ہی ہے۔ 17 اگست سے منعقد ہو نے وا
لی کا نفر نس میں خوا تین کیلئے پا لیسیا ں او ر حکمت عملیا ں تیا ر کی جا ئیں گی ۔ اس کے علا وہ سما ج میں خوا تین کو ا نصا ف د لا نے کیلئے رو ڈ میا پ تیا ر کیا جا ئے گا ۔ قبل ا زیں د نیا کے مختلف مملک میں یہ کا نفر نس منعقد کی جا چکی ہے۔